ETV Bharat / international

چین: فیکٹری میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک - چین کی ایک فیکٹری میں آگ

یہ پلانٹ ایک سات منزلہ عمارت کی پانچویں منزل پر واقع تھا۔ آگ لگنے کے اسباب کی جانچ کی جارہی ہے۔

فیکٹری میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 4:16 PM IST

چین کے فیوجیان صوبے میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کے سبب چار افراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔

ننان شہر کی مقامی انتظامیہ کے انفارمیشن آفس کے مطابق اتوار کی صبح تقریباً ڈھائی بجے سنیٹری مصنوعات کے پلانٹ میں آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔

اس اطلاع کے بعد متعلقہ محکمے کے ملازمین موقع پر پہنچے اور لوگوں کو وہاں سے باہر نکالا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

یہ پلانٹ ایک سات منزلہ عمارت کی پانچویں منزل پر واقع تھا۔ آگ لگنے کے اسباب کی جانچ کی جارہی ہے۔

چین کے فیوجیان صوبے میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کے سبب چار افراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔

ننان شہر کی مقامی انتظامیہ کے انفارمیشن آفس کے مطابق اتوار کی صبح تقریباً ڈھائی بجے سنیٹری مصنوعات کے پلانٹ میں آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔

اس اطلاع کے بعد متعلقہ محکمے کے ملازمین موقع پر پہنچے اور لوگوں کو وہاں سے باہر نکالا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

یہ پلانٹ ایک سات منزلہ عمارت کی پانچویں منزل پر واقع تھا۔ آگ لگنے کے اسباب کی جانچ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.