ETV Bharat / international

جنوبی روس میں فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے

چین اور روس کی افواج باقاعدہ طور پر مشترکہ مشق کرتی ہیں اور شام اور شمالی کوریا سمیت دیگر امور پر اقوام متحدہ میں ایک دوسرے کی پشت پناہی کرتے ہیں۔

sdf
ds
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 9:59 PM IST

جمعرات کے روز روسی مسلح افواج نے قفقاز 2020 کے نام سے چوتھے روز بھی فوجی مشقیں کیں۔

ویڈیو

بیلاروس، ایران، پاکستان اور دیگر ممالک کے فوجیوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں چینی اور روسی افواج حصہ لے رہی ہیں۔

روسی اور چینی فوجیں باقاعدگی سے مشترکہ مشقیں کرتی ہیں اور شام اور شمالی کوریا سمیت دیگر امور پر اقوام متحدہ میں ایک دوسرے کی پشت پناہی کرتے ہیں۔

فوجی مشقوں کا یہ سلسلہ 26 ستمبر تک جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.