ETV Bharat / international

یہ بھی اسکول ہے!

شمالی شام کا علاقہ شامی باغی گروپز کے زیر قبضہ ہے اور یہاں 30 لاکھ کی آبادی ہے۔ ان میں سے بیشتر افراد حلب اور ادلب صوبوں میں سرکاری کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہوئے ہیں۔ اس علاقے کے تعلیمی اور طبی شعبوں کے بنیادی ڈھانچوں کو بمباری سے شدید نقصان پہنچا ہے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 4:57 AM IST

شمال مغربی شام کے التہ کیمپ میں بے گھر ہونے والے بچوں کے لئے دوبارہ اسکول کھول دیا گیا ہے۔ حالانکہ ناقص انفراسٹرکچر کے درمیان انہیں کورونا وائرس سے احتیاط کرنا ہے۔

ویڈیو

میڈیکل این جی او 'میڈیسن سینس فرنٹیئرس' کے مطابق حالیہ دنوں کے دوران اس خطے میں 1،225 کورونا کے معاملات درج کیے گئے ہیں، جو صرف ایک ماہ میں دس گنا اضافہ ہوا ہے۔

شام کے مہاجر کیمپ میں تعلیم دینے کا حوصلہ

یہاں تعلیم سے متعلق سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ یہاں کے بچوں کے لیے فاصلاتی تعلیم ممکن نہیں ہے۔ ایک اسکول ٹیچر نے بتایا کہ یہاں بیشتر خاندانوں کے پاس موبائل فون نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم ان بچوں کے لئے ہر ممکنہ حد تک ہر بچے اور دوسرے کے درمیان فاصلہ رکھنے کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں'۔

مہاجر کیمپ میں چھوٹے بچوں کو پڑھاتی خاتون ٹیچر

واضح رہے کہ شمالی شام کا علاقہ شامی باغی گروپز کے زیر قبضہ ہے اور یہاں تقریبا 30 لاکھ افراد کی آبادی ہے۔ ان میں سے بیشتر افراد حلب اور ادلب صوبوں میں سرکاری کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہو گئے ہیں۔

اس علاقے کے تعلیمی اور طبی شعبوں کے بنیادی ڈھانچوں کو بمباری سے شدید نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.