ETV Bharat / international

پاکستان: اپریل کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے - اسلام آباد کی خبر

پاکستان میں اپریل کے اواخر تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔ یہ خدشہ پاکستان کی نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن وزارت نے سپریم کورٹ میں سونپی رپورٹ میں ظاہر کیا ہے۔

by the end of april, the number of corona victims in pakistancan exceed 50,000
پاکستان میں اپریل کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 8:13 PM IST

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اپریل کے اواخر تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 50 ہزار تجاوز کر سکتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2392 مریضوں کے لیے انتہائی نگرانی کی ضرورت ہوگی جبکہ 7024 شدید طور سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

by the end of april, the number of corona victims in pakistancan exceed 50,000
پاکستان میں اپریل کے آخر تک کورونا متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے

اس کے علاوہ 41482 مریض ایسے ہوں گے جو معمولی متاثر اور انہیں گھریلو قرنطینہ کی ضرورت ہو گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تخمینہ دیگر ممالک اور یورپی ممالک کی 35 دن کی صورتحال کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔ فی الوقت پاکستان میں 2835 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں، جبکہ 42 افراد کی اس کی وجہ سے موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.