ETV Bharat / international

جولائی 20 تک: عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ہے، جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی دنیا کے تمام ممالک کے مقابلے سب سے زیادہ ہیں۔

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 6:58 PM IST

sdf
sdf

عالمی وبا کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں رہا ہے۔ دنیا بھر میں اس سے اب تک 1 کروڑ 46 لاکھ سے زائد افراد متاثر جبکہ 6 لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ ایک ہی دن میں دنیا میں 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں، جن میں سب سے زائد متاثرین امریکہ، بھارت، برازیل، اور جنوبی افریقہ سے سامنے آئے۔

اس سے پہلے کا یومیہ ریکارڈ جمعہ کو قائم ہوا تھا جب2 لاکھ 37 ہزار 743 متاثرین سامنے آئے تھے۔ اسی طرح دنیا بھر میں ایک ہی روز میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 360 رہی جو کہ 10 مئی سے اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

امریکہ میں حکام کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ حکام نے بتایا کہ 50 میں سے 43 ریاستوں میں اس وبا میں شدت دیکھی جا رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ایک ہفتہ کے دوران اوسطاً 5 ہزار افراد اس وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 46لاکھ 45ہزار 949تک جا پہنچی ہے، جبکہ وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 8ہزار 942ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 53لاکھ 54مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیر علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 60 ہزار 73 کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 87لاکھ 36ہزار 953مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 5ہزار 33ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 3 لاکھ 64ہزار 328رپورٹ ہوئے ہیں۔

پیرو میں اب تک کورونا کے باعث 13ہزار187ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 53ہزار 590رپورٹ ہوئے ہیں۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 39ہزار 184ہو گئی ہے، جبکہ کورونا کے کیسز 3 لاکھ 44ہزار 224ہو گئے۔

چلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار 503ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 3 لاکھ 30ہزار 930ہو گئے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات 28 ہزار 420 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 7 ہزار 335 کیسز سامنے آئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 792ہو چکی ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 14ہزار 188ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 73ہزار 788ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 486رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 50ہزار 920تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ہے، جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 43ہزار 289افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 38 لاکھ 98ہزار 550ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 19 لاکھ 52ہزار 923مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 552کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18لاکھ 2ہزار 338 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالہ سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 79ہزار 533زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 99ہزار 896تک جا پہنچی ہے۔

بھارت میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 40 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11.18 لاکھ ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40425 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1118043 ہوگئی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 681 سے بڑھ کر 27،497 ہوگئی۔

اسی مدت کے دوران22664 مریض صحت مند ہوچکے ہیں اور اب تک 700087 افراد کورونا سےشفایاب ہوئے ہیں۔ فی الوقت ملک میں کورونا وائرس کے 390459 فعال کیسز ہیں۔

چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔

چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 682ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔ پڑوسی ملک پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 65ہزار 83 ہو چکی ہے، جبکہ اس وباء سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 599 تک جا پہنچی ہے۔

یوروپی ملک اٹلی میں 2،44،434 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 35،045 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ترکی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2،19،641 تک جا پہنچی ہے اور 5،491 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2،11،943 اور 30،155 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں 2،02،735 افراد وائرس کا شکار ہوئے ہیں اور 9092 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

بنگلہ دیش میں ، 2،04،525 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2،618 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس سے بیلجیئم میں 9،800 ، کینیڈا میں 8،896 ، نیدرلینڈ میں 6،155 ، سویڈن میں 5،619 ، ایکواڈور میں 5،313 ، مصر میں 4302،انڈونیشیا میں 4143 ، عراق میں3،781 ، سوئٹزرلینڈ میں 1969 ، رومانیہ میں 2،026 ، بولیویا میں 2،151 ، ارجنتائنا میں 2260 ، آئرلینڈ میں 1،753 اورپرتگال میں 1،689 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.