ETV Bharat / international

روس میں بس حادثہ: چار کی موت، 42 زخمی - روس میں حادثہ

روسی فوجی بس کے ماسکو علاقے میں ٹرک سے ٹکراجانے کے سبب چار لوگوں کی موت اور42 دیگر زخمی ہوگئے۔ روسی وزیر دفاع نے اس کی اطلاع دی۔

روس میں بس حادثہ: چار کی موت، 42 زخمی
روس میں بس حادثہ: چار کی موت، 42 زخمی
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 2:09 PM IST

روسی فوجی بس کے ماسکو علاقے میں ٹرک سے ٹکراجانے کے سبب چار لوگوں کی موت اور42 دیگر زخمی ہوگئے۔ روسی وزیر دفاع نے اس کی اطلاع دی۔

اس سے قبل نوووریجھسکوئے شاہرا پر ٹرک کے فوج کی بس سے ٹکر میں چار لوگوں کی موت اور چھ دیگر لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ وزارت نے اگرچہ بیان جاری کرکے بتایا کہ فوج کے قافلے سے ٹکر میں42 اہلکار زخمی اور چار کی موت ہوئی ہے۔

روس میں بس حادثہ: چار کی موت، 42 زخمی

وزارت نے بتایا کہ حادثے میں زخمی لوگوں کا علاج چل رہا ہے جس میں ایک ملازم کی حالت نازک ہے۔ علاقائی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.