ETV Bharat / international

افغانستان میں مذہبی اسکول کے باہر بم دھماکہ، ایک کی موت - دھماکہ

افغانستان میں ایسے حالات میں دھماکہ ہوا ہے، جب طالبان اور افغان حکومت کے مابین امن قائم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ایسے میں یہ حملے امن معاہدے میں خلل ڈال سکتے ہیں۔

sdf
sf
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 10:54 PM IST

افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہارمیں ہفتہ کو ایک مذہبی ادارے کے باہر بم دھماکہ ہوا، جس میں ادارے کے ایک ڈائریکٹر کی موت ہوگئی۔

ایک سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع سرخ روڈ کے درنتا علاقہ میں مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9 بجے یہ دھماکہ ہوا۔کسی بھی شدت پسند گروہ نے فی الحال اس کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.