ETV Bharat / international

کابل میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک

کابل بم دھماکہ میں ایک گاڑی میں سوار کم از کم تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

bomb blast in kabul, killed three and one injured
کابل میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 7:10 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک گاڑی میں سوار کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب حکومتی مذاکرات کار طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز کرنے کے لیے قطر میں موجود ہیں۔

کابل میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک

وزیر داخلہ کے ترجمان، طارق آرائین نے بتایا کہ اس حملے میں عوامی تحفظ فورس کے ترجمان ہلاک ہونے والے تین میں سے ایک ہے۔

bomb blast in kabul, killed three and one injured
کابل میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک

انہوں نے بتایا کہ ایک شخص اس حملے میں زخمی بھی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان: فضائی حملوں میں 15 شہری ہلاک

کسی نے بھی فوری طور پر حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ داعش نے حالیہ مہینوں میں دارالحکومت کابل میں متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے، جس میں انہوں نے ایسے تعلیمی اداروں پر بھی حملہ کیا ہے جہاں طلبا پڑھنے جاتے ہیں۔ ان حملوں میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں زیادہ تر طالب علم تھے۔

آج حملہ اس وقت ہوا جب افغان مذاکرات کاروں نے طالبان کے ساتھ کئی دہائیوں سے جاری تنازعہ کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.