ETV Bharat / international

بلوچستان میں بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک - Balochistan

بلوچستان کے وزیراعلی جام کمال آلیانی نےحملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک مخالف عناصر کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 4:41 PM IST

پاکستان کے بلوچستان صوبہ کے تربت میں منگل کو ایک بازار میں ہوئے بم دھماکے میں کم سے کم ایک شخص کی موت ہوگئی اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز نے بتایاکہ پولس اور بچاؤ ٹیم علاقے میں پہنچ گئی ہیں اور زخمیوں کو تربت ضلع ہیڈکوارٹر اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

افسران نے بتایا ہے کہ باغیوں نےتربت میں ایک دکان کے باہر کھڑی موٹرسائیکل میں طاقت ور بم (آئی ای ڈی) لگایا۔ دھماکے میں کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔

پولس نے بتایاکہ یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا ہےکہ یہ دھماکہ کسے نشانہ بناکر کیاگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.