ETV Bharat / international

مشرقی چین میں کشتی ڈوبی، 4 ماہی گیر لاپتہ

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 2:53 PM IST

چین کے فوژیان صوبے کے پاس جمعرات کو سمندر میں ماہی گیروں کی ایک کشتی ڈوبنے سے چار افراد لاپتہ ہوگئے۔

مشرقی چین میں کشتی ڈوبی
مشرقی چین میں کشتی ڈوبی

مقامی انتظامیہ کے مطابق 17 لوگوں کو لے کر جا رہی کشتی جمعرات کی صبح تقریبا 6 بج کر 45 پر زہاگزو شہر کے گلئی جزیرہ نما کے پاس سمندر میں ڈوب گئی۔ یہ لوگ سمند ر میں مچھلی پکڑنے جارہے تھے۔سیکورٹی انتظامیہ کے مطابق 13 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دیگر چار اب بھی اب تک لاپتہ ہیں۔

صوبائی سمندری ریسکیو سینٹر نے فوری طور پر ہنگامی مہم شروع کر دی ہے۔ ہیلی کاپٹر اور جہاز تلاشی مہم میں شامل ہو گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.