ETV Bharat / international

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آتشزدگی - dhaka fire august 2019

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے چالان ٹیکہ میں آتشزدگی سے پندرہ ہزار سے زیادہ گھر تباہ ہوگئے ہیں۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 8:15 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:56 AM IST

چالان ٹیکہ جھوگری جھوپریوں پر مشتمل کثیر آبادی والا علاقہ ہے ، جہاں کے بیشتر مکانات پلاسٹک کے بنے ہوئے ہیں۔

ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، تاہم متعدد افراد کے زخمی ہو گئے ہیں۔

اس علاقے کے بیشتر مکانات خالی تھے ، کیوں کہ عیدالاضحیٰ کی تقریب منانے کے لیے لوگ اپنے اپنے آبائی وطن گئے ہوئے تھے۔

ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

رواں برس کے فروری ماہ میں بھی ڈھاکہ میں ایک بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں 80 سے زائد افراد ہوئے تھے۔

ڈھاکہ میں ہونی والی آتشزدگی یہ دوسرا بڑا سانحہ ہے، جس میں پپندرہ ہزار سے زائد گھر کے جل کر خاکستر ہونے کی اطلاع ہے۔

جہاں اس آتشزدگی میں پندرہ ہزار گھر تباہ ہوئے ہیں، وہیں پچاس سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.