ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد - Bangladesh

بنگلہ دیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,127 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا اور جن میں سے 3009 سیمپل کورونا پوزیٹیو پائے گئے۔

sdf
sf
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 9:34 PM IST

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 35 مریضوں کے اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3035 ہو گئی ہے۔

صحت خدمات کی ڈائریکٹوریٹ جنرل کی اے ڈی جی پروفیسر نسیمہ سلطانہ نے بدھ کے روز بہ ضابطہ بریفنگ میں بتایا کہ مزید 3009 افراد کے کورونا متاثر پائے جانے سے متاثرین کی کل تعداد 232,194 تک پہنچ گئی ہے۔

محترمہ سلطانہ نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,127 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا اور جن میں سے 3009 سیمپل کورونا پوزیٹیو پائے گئے۔

علاوہ ازیں 2,878 مزید افراد اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 130,292 ہو گئی ہے۔

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ آٹھ مارچ کو سامنے آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.