ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: ٹرین حادثے میں چار ہلاک، سو سے زائد زخمی

بنگلہ دیش کے شمال مشرقی شہر سلهٹ سے ڈھاکہ کی طرف جا رہی ٹرین کے پانچ ڈبے پٹری سے اتر گئے، جن میں ایک ڈبہ نہر میں گر گیا۔

bangladesh-5-killed-as-four-train-coaches-derail-hundreds-injured
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 1:47 PM IST

بنگلہ دیش میں مولوی بازار کے كلورا میں بوروماچل پل پر اتوار کی رات اپون ایکسپریس کے پانچ ڈبے پٹری سے اتر جانے سے کم از کم چار ہلاک، جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئے۔

محکمہ فائر اینڈ سروس کے افسر نورن نبی نے پیر کو بتایا کہ پیر کی رات 11 بج کر 50 منٹ پر یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثے میں شمال مشرقی شہر سلهٹ سے ڈھاکہ کی طرف جا رہی ٹرین کے پانچ ڈبے پٹری سے اتر گئے جن میں ایک ڈبہ نہر میں گر گیا اور دو نہر کے کنارے گرے۔

اندھرے کی وجہ سے راحتی عملے کو بچاؤ کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مسٹر نبی نے بتایا کہ اس حادثے میں چار افراد موقعے پر ہی ہلاک ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.