ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: 41 غیرسرکاری تظیموں کی امداد واپس - بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی حکومت نے کاکس بازار میں واقع روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں کام کر رہی 41 غیر سرکاری تنظیموں کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کی امداد واپس لے لی ہے۔

روہنگیا پناہ گزین کیمپ
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:52 AM IST

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدل مومن کے مطابق یہ 41 غیر سرکاری تنظیمیں روہنگیا بحران شروع ہونے کے وقت سے ہی کیمپوں میں خدمات انجام دے رہی تھیں۔

انہوں نے ہفتہ کو سلہٹ میں ایک پروگرام میں کہا’’ان غیر سرکاری تنظیموں کے غلط کاموں کی وجہ سے ان کی امداد واپس لے لی گئی ہے۔

روہنگیا مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی کئی دیگر غیر سرکاری تنظیمیں بھی بنگلہ دیش حکومت کی نگرانی میں ہیں کیونکہ کچھ تنظیموں کو غیر قانونی کاموں میں ملوث پایا گیا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا’’ ان کی نگرانی کی جارہی ہے ۔ اگر ان کے خلاف انھیں کوئی ثبوت ملتا ہے تو انہیں بھی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.