ETV Bharat / international

نیپال میں برفانی تودے گرنے سے ایک ہلاک - نیپال میں برفانی تودے

نیپال میں برفانی تودے گرنے سے ایک مقامی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ ایک ڈچ باشندہ کے غائب ہونے کی اطلاع ہے۔

avalanche-in-nepal
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 12:45 PM IST

منگ ضلع پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر شرون کمار نے بتایا کہ مذکورہ دونوں اناپورنا علاقے میں ٹریکنگ کرنے گئے تھے۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت نیپال کے ایک مقامی ٹریکنگ گائڈ کے طور پر ہوئی ہے۔

avalanche-in-nepal
avalanche-in-nepal

واضح رہے کہ 2014 میں اناپورنا علاقے میں برفانی طوفان سے 40 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.