ETV Bharat / international

آصف زرداری کے ریمانڈ کی مدت میں اضافہ - NAB

عدالت نے زرداری کے بچوں بلاول ،آصفہ اور بختاور کو ہفتے میں دو بار اپنے والد سے ملنے کی اجازت دی ہے۔

آصف زرداری کے ریمانڈ کی مدت میں اضافہ
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 11:11 PM IST

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلس پارٹی کے نائب صدر آصف زرداری کی پارک لین بدعنوانی معاملے میں ریمانڈ کی مدت میں 14 دنوں کا اضافہ کر دیا ہے۔

سابق صدر کو آج قومی احتساب بیورو نے جسٹس محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا۔بیورو نے ان کی ریمانڈ کی مدت میں 14 دنوں کے اضافے کی گذارش کی۔

نیب کی اپیل کو قبول کرتے ہوئے عدالت نے زرداری کی ریمانڈ کی مدت میں اضافے کے بعد انہیں 29جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے زرداری کے بچوں بلاول ،آصفہ اور بختاور کو ہفتے میں دو بار اپنے والد سے ملنے کی اجازت دی ہے۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلس پارٹی کے نائب صدر آصف زرداری کی پارک لین بدعنوانی معاملے میں ریمانڈ کی مدت میں 14 دنوں کا اضافہ کر دیا ہے۔

سابق صدر کو آج قومی احتساب بیورو نے جسٹس محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا۔بیورو نے ان کی ریمانڈ کی مدت میں 14 دنوں کے اضافے کی گذارش کی۔

نیب کی اپیل کو قبول کرتے ہوئے عدالت نے زرداری کی ریمانڈ کی مدت میں اضافے کے بعد انہیں 29جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے زرداری کے بچوں بلاول ،آصفہ اور بختاور کو ہفتے میں دو بار اپنے والد سے ملنے کی اجازت دی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.