ETV Bharat / international

زندگی بچانے والی ادویات کے درآمدات کی منظوری - زندگی بچانے والی ادویات کے درآمدات کی منظوری

پاکستان نے بھارت سے زندگی بچانے والی ادویات کے درآمدات کی منظوری دی ہے۔

زندگی بچانے والی ادویات کے درآمدات کی منظوری
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:12 AM IST

جموں و کشمیر کا خصوصی ریاست کا درجہ ختم کیے جانے اور دفعہ 370کے التزام ہٹائے جانے کے بعد بوکھلائے پاکستان کے تیور رفتہ رفتہ ڈھیلے پڑنے لگے ہیں۔ اس کے بعد پاکستان نے بھارت کے ساتھ

دوطرفہ تجارت معطل کردی تھی لیکن مریضوں کو راحت دینے کے لیے بھارت کی طرف سے زندگی بچانے والی ادویات کے درآمدات کی منظوری دے دی ہے۔

اس سلسلے میں پاکستان حکومت نے بھارت کی طرف سے زندگی بچانے والی ادویات کے درآمدات کو منظوری دے دی ہے۔

جیونیوز کے مطابق یہ اجازت کامرس کی وزارت نے دی ہے اور اس سلسلے میں حکم جاری کیا ہے۔

پانچ اگست کو جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ منسوخ کرنے کے بعد دفعہ 370کے التزامات ختم کر دیا ہے، جبکہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ باہمی تجارت کو معطل کردیا تھا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 7:12 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.