ETV Bharat / international

بلیک لائیوز میٹر: جاپان میں بھی مظاہرہ - japan

بیلجیم، جرمنی، برطانیہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جاپان جیسے ممالک میں بھی لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ سیاہ فام کی زندگی کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جانی چاہیے جتنی کسی دوسرے شخص کو دی جاتی ہے۔ کسی کے ساتھ جنس اور رنگ کی وجہ سے تفریق کا معاملہ ناقابل قبول ہے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 10:04 PM IST

جب سے امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کا قتل ہوا ہے، تبھی سے امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاج کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔

ویڈیو

اسی ضمن میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بھی 'بلیک لائیوز میٹر' کے نعرے کے ساتھ سڑکوں پر اتر کر پُر امن احتجاج کیا۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اتوار کے مارچ میں ایک ہزار سے زیادہ افراد نے حصہ لیا تھا۔

بیلجیم، جرمنی اور برطانیہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جاپان جیسے ممالک میں بھی لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ سیاہ فام کی زندگی کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جانی چاہیے جتنی کسی دوسرے شخص کو دی جاتی ہے۔ کسی کے ساتھ جنس اور رنگ کی وجہ سے تفریق کا معاملہ ناقابل قبول ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 25 مئی کو امریکی ریاست مینی سوٹا کے مینی پولیس شہر میں پولیس کے ذریعہ گلا گھونٹے جانے کے سبب 46 سالہ جارج فلائیڈ کی موت ہو گئی تھی، جس کے سبب اب تک امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.