ETV Bharat / international

عراق: پُرتشدد مظاہروں میں سو افراد زخمی

بدعنوانی ، بے روزگاری سمیت مختلف ایشوز کو لےکرعوام حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کررہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بغداد میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مظاہرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

عراق: پُرتشدد مظاہروں میں تقریبا سو افراد زخمی
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 10:53 AM IST

عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز ہونے والے مظاہرے میں ایک شخص کے ہلاک اور 91 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

مظاہرین مسلسل حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بغداد میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مظاہرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

ہفتے کے روز دریائے دجلہ کے جمہوریہ پل کے نزدیک پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے سبب متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں رہنی والی ملک کی حکمراں اشرافیہ کا عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ مظاہرین انہیں بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

گذشتہ تقریبا ایک ماہ سے عراق کے جنوبی شہروں میں پُرتشدد مظاہروں میں سکوریٹی فورسز کی جانب سے چلائی گئی گولیوں سے ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.