ETV Bharat / international

افغانستان میں فضائی حملے میں آٹھ طالبان جنگجو ہلاک - افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب

اس فوجی کارروائی کے دوران افغان فوج نے دو ٹینک تباہ کردیئے، جنہیں طالبان نے بڑے حملوں میں استعمال کیا تھا۔

talibanis killed
talibanis killed
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 5:05 PM IST

افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب میں افغان فوج کے ایک فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہوگئے۔ فوج نے یہ اطلاع منگل کے روز ایک بیان میں دی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے 'پیر کے روز صوبہ فاریاب کے ضلع دولت آباد میں ایک فضائی حملے میں کم از کم آٹھ طالبان جنگجو ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے'۔

اس فوجی کارروائی کے دوران افغان فوج نے دو ٹینک تباہ کردیئے، جنہیں طالبان نے بڑے حملوں میں استعمال کیا کرتے تھے۔ فی الحال، طالبان نے اس واقعے پر کوئی بیان جاری نہيں کیا ہے۔

افغانستان میں آئے دن عام لوگ، طالبانی اور افغان فوجی بمباری میں ہلاک ہوتے ہیں۔ افغانستان کے ضلع ناد علی میں کچھ روز قبلب ایک ایئر اسٹرائک میں دو عام شہری ہلاک ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے
'صدارتی انتخابات سے قبل امریکہ ۔ بھارت میں منی ٹریڈ ڈیل کا امکان'

وہیں پاکستان نے افغانستان حکومت کو ملک میں امن بحال کرنے کے لیے انٹرا افغانستان ڈائلوگ لانچ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.