ETV Bharat / international

شام میں فضائی حملہ، 50 سے زائد باغی ہلاک

جس خطے میں فضائی حملہ کیا گیا ہے، وہ ادلب کا صوبہ ہے اور یہ باغیوں کا آخری علاقہ ہے۔ یہاں باغی گروپ 'فلیق الشام' کے فوجی مشقی کمیپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 7:47 PM IST

شام کے حزب اختلاف کے ترجمان اور جنگی مانیٹر نے بتایا کہ پیر کے روز شمال مغربی شام میں باغیوں کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ ہوا، جس میں 50 سے زائد باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

باغی گروپ کے ترجمان یوسف حمود نے بتایا کہ جس خطے میں فضائی حملہ کیا گیا ہے، وہ ادلب کا صوبہ ہے اور یہ باغیوں کا آخری علاقہ ہے۔ یہاں باغی گروپ 'فلیق الشام' کے فوجی مشقی کمیپ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

حمود کے مطابق 'جبل الدویلا' میں فضائی حملے کے دوران ہلاک ہونے والوں میں کیمپ کے رہنما بھی شامل ہیں۔

حمود کا یہ بھی کہنا ہے کہ ترکی اور روس نے رواں برس کے اوائل میں ادلب سے متعلق ایک معاہدہ توڑ دیا، جس کے سبب سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.