مقامی میڈیا کے مطابق افغان اور غیرملکی اتحاد والی افواج کی شدت پسندی کے مخالف مہم کے تحت لوگر صوبہ میں فضائی حملے کئے گئے تھے جن میں 34شدت پسند مارے گئے اور چار زخمی ہوگئے۔
طالبان اور آئی ایس دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی وجہ سے افغانستان میں سیاسی، سماجی اورسکورٹی کے تعلق سے عدم استحکام کا ماحول ہے۔ بین الاقوامی اتحاد والی فوج اور قومی سیکورٹی فورس پورے ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف مہم چلائے ہوئے ہے۔