ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے بعد ہنتا کا قہر، ایک شخص کی موت

چین سے گذشتہ دسمبر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ کے قہر سے دنیا ابھی ابھر بھی نہیں پائی ہے کہ ڈریگن کنٹری میں پھر ایک نیا مہلک وائرس ہنتا پھیلنا شروع ہو گیا ہے اور وہاں اس سے متاثر ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔

چین میں کورونا وائرس کے بعد ہنتا کا
چین میں کورونا وائرس کے بعد ہنتا کا قہر،
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 10:01 PM IST

ہنتا وائرس کے سبب شانشی صوبے کے جنوب۔مغربی یُنَّان علاقے میں ایک شخص کی موت ہونے کی خبر ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ہفتے جنوب۔مغربی یُنَّان علاقے میں ایک شخص کی بس میں موت ہوگئی تھی جو ہنتا وائرس سے متاثر تھا۔

اس کی موت کی خبر چینی سوشل میڈیا کافی شیئر کی گئی جس کے سبب کورونا وائرس سے لڑ رہے چین اور پوری دنیا میں ایک نئے وائرس کی وبا کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.