ETV Bharat / international

افغانستان: کابل میں دھماکہ - etv bharat urdu

دھماکے کی فی الحال کسی تنظیم نے زمہ داری نہیں لی ہے لیکن ملک میں گزشتہ دنوں ہوئے تقریباً تمام ہی دھماکوں کی ذمہ داری آئی ایس نے لی ہے۔

Afghanistan: Blast in Kabul
Afghanistan: Blast in Kabul
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 11:43 AM IST

Updated : Oct 20, 2021, 11:50 AM IST

افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد بھی ملک میں دہشتگردانہ حملے کا سلسلہ جاری ہے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے دہمازانگ چوک کے قریب بدھ کی صبح ایک دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں ہلاکتوں کے متعلق کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔

دھماکے کی فی الحال کسی تنظیم نے زمہ داری نہیں لی ہے لیکن ملک میں گزشتہ دنوں ہوئی تقریباً تمام ہی دھماکوں کی ذمہ داری آئی ایس نے لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kandhar Suicide Attack: مساجد میں خود کش بم دھماکہ کرنا یہ کیسا اسلام ہے؟

طلوع نیوز نے لکھا کہ ''عینی شاہدین نے بتایا کہ آج صبح کابل شہر میں دہمازانگ چوک کے قریب ایک دھماکہ ہوا۔ ابھی تک ہلاکتوں کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔''

Last Updated : Oct 20, 2021, 11:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.