سرکاری ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ترجمان عارف نوری نے بتایا کہ آج مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 30 منٹ پر ایک کار بم سے افغانستان کی انٹیلی جنس سروس کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکے کو انجام دیا گیا۔
جس سےآٹھ سکیورٹی اہلکاروں اور چار شہریوں کی موت ہو گئی۔ مقامی حکام کے مطابق اس دھماکے میں 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکہ اسکول کے نزدیک ہوا، جس سے زیادہ تر بچے زد میں آکر زخمی ہو گئے۔
افغانستان میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک
افغانستان کے غزنی شہر میں اتوار کو افغانستان انٹیلی جنس سروس کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنا کر کئے گئے دھماکے سے آٹھ سکیورٹی اہلکاروں اور چار شہری کی موت ہو گئی، جبکہ 60 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں دھماکے سے 12 ہلاک
سرکاری ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ترجمان عارف نوری نے بتایا کہ آج مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 30 منٹ پر ایک کار بم سے افغانستان کی انٹیلی جنس سروس کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکے کو انجام دیا گیا۔
جس سےآٹھ سکیورٹی اہلکاروں اور چار شہریوں کی موت ہو گئی۔ مقامی حکام کے مطابق اس دھماکے میں 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکہ اسکول کے نزدیک ہوا، جس سے زیادہ تر بچے زد میں آکر زخمی ہو گئے۔
Intro:Body:Conclusion: