ETV Bharat / international

Afghanistan: افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے خود کو نگراں صدر ہونے کا دعوی کیا - Amrullah Saleh

افغانستان کے نائب صدر امر ﷲ صالح نے افغانستان کے نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ امر ﷲ صالح نے اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کے بعد نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا۔

Amrullah Saleh emerges to declare himself Afghan 'legitimate caretaker President'
امراللہ صالح
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 8:35 AM IST

Updated : Aug 18, 2021, 9:44 AM IST

افغانستان کے پہلے نائب صدر امر اللہ صالح نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ ملک میں ہیں اور "نگراں صدر" ہیں۔ صدر اشرف غنی نے اس سے قبل طالبان کی پیش قدمی کے دوران ملک چھوڑ دیا تھا اور ان کا ٹھکانہ کسی کو معلوم نہیں ہے۔ اس سے پہلے یہ خبریں آئی تھیں کہ صالح بھی غنی کے ساتھ فرار ہو گئے ہیں۔

Amrullah Saleh emerges to declare himself Afghan 'legitimate caretaker President'
امراللہ صالح کا ٹوئٹ

صالح نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ’’ افغان کے آئین کے مطابق، صدر کی غیر موجودگی، فرار، استعفیٰ یا موت کی صورت میں نائب صدر نگران صدر بن جاتا ہے۔ میں اس وقت اپنے ملک کے اندر ہوں اور نگراں صدر ہوں۔ میں تمام رہنماؤں سے ان کی حمایت اور اتفاق رائے کے لیے رابطہ کر رہا ہوں۔‘‘

مزید پڑھیں: Taliban Viral Video: فتح کے بعد طالبان ارکان کا تفریحی ویڈیو وائرل

اس سے قبل صالح نے ٹوئٹ کیا تھا کہ "اب افغان پر کے ساتھ @POTUS بحث کرنا فضول ہے۔ اسے ختم کریں۔ ہم افغانوں کو ثابت کرنا چاہیے کہ افغان ویتنام نہیں ہے۔ امریکہ/ نیٹو کے برعکس ہم حوصلہ نہیں کھوتے اور آگے بہت زیادہ مواقع ہیں۔‘‘

Last Updated : Aug 18, 2021, 9:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.