ETV Bharat / international

سکیورٹی سے متعلق معاملے میں ٹرمپ کے مشیرکی معطلی

پیک نومبر 2017 سے اس عہدہ پر فائز تھے۔ اس سے پہلے وہ عراق اور ایران کے لئے ڈپٹی اسسٹنٹ سکریٹری کے طور پر کام کر رہے تھے۔

سیکورٹی سے متعلق معاملے میں ٹرمپ کے مشیرکی معطلی

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 5:20 PM IST

روس پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں میں سے ایک اینڈریو پیک کو سیکورٹی سے متعلق معاملہ میں تفتیش کے بعد معطل کر دیا گیا ہے ایكس آس نیوز پورٹل کے مطابق معطلی کے پیچھے صرف سیکورٹی کی وجہ بتائی گئی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی دیگر تفصیلات نہیں دی گئی ہے۔

قومی سلامتی کونسل میں یورپی اور روسی امور کے سینئر ڈائرکٹر اینڈریوپیک آئندہ ہفتہ سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے مسٹر ٹرمپ کے ساتھ جانے والے تھے۔ وائٹ ہاؤس اور مسٹر پیک نے اس معاملہ پر کسی بھی طرح کا بیان دینے سے انکار کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پیک نومبر 2017 سے اس عہدہ پر فائز تھے۔ اس سے پہلے وہ عراق اور ایران کے لئے ڈپٹی اسسٹنٹ سکریٹری کے طور پر کام کر رہے تھے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 19 2020 2:16PM

سیکورٹی سے متعلق معاملہ میں ٹرمپ کے مشیرکی معطلی

واشنگٹن، 19 جنوری (اسپوتنك) روس پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں میں سے ایک اینڈریو پیک کو سیکورٹی سے متعلق معاملہ میں تفتیش کے بعد معطل کر دیا گیا ہے ’ایكس آس‘ نیوز پورٹل کے مطابق معطلی کے پیچھے صرف سیکورٹی کی وجہ بتائی گئی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی دیگر تفصیلات نہیں دی گئی ہے۔

قومی سلامتی کونسل میں یورپی اور روسی امور کے سینئر ڈائرکٹر اینڈریوپیک آئندہ ہفتہ سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے مسٹر ٹرمپ کے ساتھ جانے والے تھے۔ وائٹ ہاؤس اور مسٹر پیک نے اس معاملہ پر کسی بھی طرح کا بیان دینے سے انکار کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پیک نومبر 2017 سے اس عہدہ پر فائز تھے۔ اس سے پہلے وہ عراق اور ایران کے لئے ڈپٹی اسسٹنٹ سکریٹری کے طور پر کام کر رہے تھے۔

اسپوتنک،اظ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.