ETV Bharat / international

عدنان الظروفی عراق کے نئے نامزد وزیر اعظم - وزیر اعظم

ظروفی کی تقرری سابق نامزد وزیراعظم محمد علاوی کے ذریعہ اپنی امیدواری واپس لئےجانے کے دو ہفتے سے زیادہ کی مدت کےبعد کی گئی ہے۔

عدنان الظروفی عراق کے نئے نامزد وزیر اعظم

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 6:05 PM IST

عراق کے صدر برہام صالح نے منگل کو مسٹر عدنان الظروفی کو نیا نامزد وزیراعظم مقرر کیا ہے۔

مسٹر الظروفی ملک میں عبوری حکومت تشکیل دیں گے۔ ان کی تقرری سابق نامزد وزیراعظم محمد علاوی کے ذریعہ اپنی امیدواری واپس لئےجانے کے دو ہفتے سے زیادہ کی مدت کےبعد کی گئی ہے۔

مسٹر علاوی نے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی مخالفت کےبعد امیدواری واپس لے لی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.