ETV Bharat / international

نواز شریف کے کمرے سے اے سی ہٹایا جائے گا

پاکستانی ریاست پنجاب کی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل(جیل) کو ہدایت دی ہے کہ وہ بدعنوانی کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیراعظم نواز شریف کے کمرے سے ایئرکنڈیشن (اےسی) ہٹایا جائے۔

نواز شریف
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:24 PM IST

نواز شریف کے جیل سیل سے اے سی ہٹانے پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ سابق وزیراعظم کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزارت داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل(جیل) کو 17جولائی کو لکھے ایک خط میں کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب کی جیل میں مجرمین اور بدعنوانوں کو کسی قسم کی رعایت نہ دی جائے۔

خط میں ڈائریکٹر جنرل کو اس سلسلے میں فوری طور پر ضروری کارروائی کرکے تین دن کے اندر رپورٹ دینے کے لیے کہا گیا ہے۔

Intro:وقوفہ عرفات کی فضیلت

Body:حج میں سب سے بڑا رکن رکن اعظم وقوف عرفات کہلاتا ہے جس میں 9زی الحجہ کو زوال آفتاب کے وقت سے 10ذی الحجہ کی صبح صادق تک عرفات میں حجاج کرام کو ٹھہرنا ہوتا یے ۔ عرفات کے میدان میں پہچتے ہی حاجی کے گناہوں کی مغفرت کے متعلق اللہ تبارک وتعالی فرمادیتے ہیں۔
اور فرائضہ حج میں وقوفہ عرفات کی اہمیت و فضیلت بہت زیادہ ہے
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے 'وقوفہ عرفات کی فضیلت' کے عنوان پر بات کی ڈاکڑ منصور احمد قاسمی سے انہوں نے رکن اعظم پر اس طرح روشنی ڈالی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.