ETV Bharat / international

شریف کے بعد عباسی بھی ہسپتال میں داخل - شریف کے بعد عباسی بھی ہسپتال میں داخل

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طبیعت خراب ہونے پر سنیچر کو پی آئی ایم ایس ہسپتال میں جانچ کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔

شریف کے بعد عباسی بھی ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 7:34 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:54 PM IST

عباسی کو قومی احتساب بیورو (این اے بی) نے ایل این جی بدعنوانی معاملہ میں 18 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔

پاکستان مسلم لیگ۔نواز کے رہنما کے خلاف ابھی اس پر مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے جبکہ ان کے ریمانڈ کی مدت کئی بار بڑھائی جاچکی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت سنگین ہے اور وہ بھی ہسپتال میں داخل ہیں۔

پی آئی ایم ایس کے ترجمان ڈاکٹر وسیم نے بتایا کہ 'عباسی کی ہرنیا، دل اور پھیپھڑوں کی جانچ کی جارہی ہے۔'

عباسی نے 28 اکتوبر کو این اے بی کی ایک عدالت کو بتایا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے سرجری کا مشورہ دیا ہے جس پر عدالت کو انہیں شفاانٹرنیشنل ہسپتال میں سرجری کی اجازت دینی چاہئے۔

انہوں نے عدالت سے یہ بھی درخواست کی کہ ان کا معاملہ میڈیا میں نشر ہوا جس سے کہ پورا پاکستان دیکھ سکے کہ ان کے منتخب ہوئے حکام کیسے بدعنوان ہیں۔

Intro:مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے یوتھ صدر ادیوسنگھ چب کی قیادت میں بجلی کو نجی کمپنی کو دینے کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کررہے یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی سرکار کے خلاف نعرے بازی کی اور محکمہ بجلی کا پتلہ نذر آتش کیا 

کانگریس کے یوتھ صدر ادیوسنگھ چب نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا جو بجلی کو سرکار نجی کمپنیوں کے حوالے کرنا چاہتا ہیں اسے جموں کشمیر کے عوام کو نقصان پہنچے گا کیونکہ ابھی تک مرکزی سرکار لوگوں کی آمدنی بڑھانے میں ناکام رہی ہے تو اب بجلی کا بل جب تین گناہ بڈجاے گا تو عام کو اور مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑے گا 

واضح رہے کہ جموں وکشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 31 اکتوبر کو ریاست باضابطہ طورمرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کردی گئی۔ اور اب تمام مرکز کے قانون جموں کشمیر میں لاگون ہوپائگئے جو پہلے ممکن نہیں تھا

وہی جموں و کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کرنے پر چین نے کل ہی اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو 'غیر قانونی' اور 'باطل' قرار دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 'مرکز کے زیرانتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں چین کے کچھ علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔'انہوں نے کہا کہ 'بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے طور پر قیام کا اعلان کیا ہے جس میں چین کے کچھ علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔ چین اس فیصلے کی مخالفت کرتا ہے

Body:مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے یوتھ صدر ادیوسنگھ چب کی قیادت میں بجلی کو نجی کمپنی کو دینے کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کررہے یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی سرکار کے خلاف نعرے بازی کی اور محکمہ بجلی کا پتلہ نذر آتش کیا 

کانگریس کے یوتھ صدر ادیوسنگھ چب نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا جو بجلی کو سرکار نجی کمپنیوں کے حوالے کرنا چاہتا ہیں اسے جموں کشمیر کے عوام کو نقصان پہنچے گا کیونکہ ابھی تک مرکزی سرکار لوگوں کی آمدنی بڑھانے میں ناکام رہی ہے تو اب بجلی کا بل جب تین گناہ بڈجاے گا تو عام کو اور مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑے گا 

واضح رہے کہ جموں وکشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 31 اکتوبر کو ریاست باضابطہ طورمرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کردی گئی۔ اور اب تمام مرکز کے قانون جموں کشمیر میں لاگون ہوپائگئے جو پہلے ممکن نہیں تھا

وہی جموں و کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کرنے پر چین نے کل ہی اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو 'غیر قانونی' اور 'باطل' قرار دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 'مرکز کے زیرانتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں چین کے کچھ علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔'انہوں نے کہا کہ 'بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے طور پر قیام کا اعلان کیا ہے جس میں چین کے کچھ علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔ چین اس فیصلے کی مخالفت کرتا ہے

Conclusion:please receive the visuals and bytes from watsapp
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:54 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.