ETV Bharat / international

افغانستان: طالبان کے ساتھ تصادم، 9 جوانوں کی موت - افغانستان

ایک طرف افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن کی کوشش کی جا رہی ہے، دوسری جانب دونوں طرف سے تصادم کی خبریں امن کے راستے میں بڑی رکاوٹ پیدا کر سکتی ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 5:14 PM IST

افغانستان کے تخار صوبہ میں طالبان اور سلامتی فورسوں کےساتھ ہوئے تصادم میں چھ فوجیوں اور تین پولس اہلکاروںکی موت ہوگئی جبکہ چار جوان زخمی ہوگئے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان جاوید ہیجری نے پیر کو اس واقعہ کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان نے اتوار کی آدھی رات میں راجدھانی کابل سے 345 کلومیٹر دور دشت قلعہ ضلع کے نوآباد علاقے میں پہلے ایک سیکورٹی چوکی پر حملہ کیا۔

دونوں طرف سے ہوئے تصادم میں 9 سیکورٹی فورسوں کے جوانوں کی موت ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ اس تصادم کے دوران کئی طالبان ہلاک یا زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.