میانمار کے رخائن صوبے کے پونناگیون شہر کے ایک گاؤں کی چوکی پر کئے گئے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس دستے نے اتوار کویہ اطلاع دی۔زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔
حملہ آوروں کو پکڑنے کے لپے پولیس نے پورے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔