ETV Bharat / international

کرونا وائرس سے 7499 ہلاکتیں، 188430 وائرس سے متاثرین - world

بھارت میں بھی کرونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اور اب تک 137 لوگوں میں اس کی تصدیق ہوچکی ہے، جبکہ تین لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ممبئی میں کرونا وائرس سے متاثر 64 سالہ بزرگ شخص کی منگل کو موت ہوگئی۔

کرونا وائرس سے 7499 ہلاکتیں، 188430 وائرس سے متاثرین

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 10:44 PM IST

چین کے ہوبئی صوبہ کی راجدھانی ووہان سے شروع ہونے والے کرونا وائرس کی زد میں دنیا کے 162 ممالک آچکے ہیں اور اس سے وائرس سے متاثرین 7449 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ اب تک ایک لاکھ 88 ہزار 430 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

بھارت میں بھی کرونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اور اب تک 137 لوگوں میں اس کی تصدیق ہوچکی ہے، جبکہ تین لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ممبئی میں کرونا وائرس سے متاثر 64 سالہ بزرگ شخص کی منگل کو موت ہوگئی۔

متوفی شخص حال ہی میں دوبئی سے واپس لوٹا تھا۔ اسے پہلے ہندوجا اسپتال میں علاج کے لئے بھرتی کرایا گیا تھا۔ بعد میں اس کا کستوربا اسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متوفی کی اہلیہ اور بیٹے بھی کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔

اس سے پہلے کرونا وائرس سے متاثر بزرگ خاتون کی دہلی میں اور ایک دیگر کی موت کرناٹک میں ہوئی ہے۔ ملک میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کرونا وائرس سے متاثر لوگ ہیں جہاں کرونا وائرس سے متاثروں کی تعداد بڑھکر 39 ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.