ETV Bharat / international

پاکستان میں بجلی ٹرانسفارمر میں دھماکے سے سات افراد ہلاک - 7 killed in explosion in transformer

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ ہوا اور نیچے کھڑے لوگوں پر گرم تیل گر گیا جس کے نتیجہ میں سات لوگ جھلس کر ہلاک گئے۔

پاکستان میں بجلی ٹرانسفارمر میں دھماکے سے سات افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:24 PM IST

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حالیہ مرمت شدہ ٹرانسفارمر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک دس سالہ لڑکے سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ ہوا اور نیچے کھڑے لوگوں پر گرم تیل گر گیا جس کے نتیجہ میں سات لوگ جھلس کر ہلاک گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں پہنچایا گیا۔ جہاں سات لوگوں نے دم توڑ دیا

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد میں سے تین اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ ایک دس سالہ لڑکے سمیت چار دیگر افراد علاج کے دوران فوت ہو گئے۔

مشتعل افراد کے ایک گروپ نے ہفتہ کے روز حیدرآباد میں حیسکو کے دفتر پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی اور فرنیچر اور فائلیں تباہ کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.