مقامی حکام کے مطابق حادثہ ہفتہ کے روز دوپہر بعد تین بجکر 45 منٹ پر پیش آیا، جب ایک ٹرک سڑک کنارے نصب حفاظتی باڑ سے ٹکراکر پلٹ گیا۔
اس دوران مخالف سمت سے آ رہی ایک چھوٹی کار اور ایک دو پہیہ موٹرسائیکل ٹرک کے نیچے آ گیا، جس سے سات افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
ٹرک کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے اور حادثے کی جانچ جاری ہے ۔