ETV Bharat / international

ویتنام میں لینڈ سلائیڈ سے 7 ہلاک، 46 لاپتہ

وسطی ویتنام کے صوبہ کوانگ نام میں لینڈ سلائیڈ سے اب تک سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس دوران 46 افراد لاپتہ ہیں۔ ویتنام کے وزیر اعظم نگوین ژوان فو نے ملک میں حالات سے نمٹنے کے لئے قومی آفات کمیٹی کو ہدایت دی ہے۔

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 7:20 AM IST

Vietnam province
Vietnam province

وسطی ویتنام کے کوانگ نام صوبے میں بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق 11 بجے رات میں دو مقامات پر لینڈ سلائیڈ کا واقعہ رونما ہوا، جس نے ملک کے 7 لوگوں کی جان لے لی۔

اطلاعات کے مطابق مجموعی طور پر 46 افراد لینڈ سلائیڈ سے لاپتہ ہیں۔ لینڈ سلائیڈ کا یہ دونوں واقعہ نام ٹرا مائی ضلع میں پیش آیا ہے، یہاں تھائیفون طوفان کے بعد موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈ کا حادثہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ویتنام کے وزیر اعظم گیوئن ژوان فوک نے ملک کی قومی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر ریسپانس، سرچ اینڈ ریسکیو سمیت دیگر فوجی اور مقامی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ دونوں مقامات پر ہوئے لینڈ سلائیڈ کے متاثرین کو بچانے کے لئے ضروری طریقہ کار کے ساتھ تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.