ETV Bharat / international

روس میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6719 نئے کیسز - روس میں نئے کورونا کیسز کی تعداد

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4343 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد یہاں اب تک اس وبا سے 403430 افراد شفایاب ہو چُکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ملک میں اب تک 1.93 کروڑ افراد کا کورونا ٹیسٹ ہو چکا ہے اور 297000 مشتبہ مریض نگرانی میں ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 7:02 PM IST

روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 6719 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور متاثرین کی تعداد اب بڑھ کر 641156 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس رسپونس سینٹر نے پیر کو بتایا کہ ملک کے 83 صوبوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ۔19 کے 6719 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، جن میں سے 2121 (31.6 فیصد) کیسز فعال ہیں۔

سینٹر کے مطابق ملک کے 85 صوبوں میں اس وبا سے اب تک 641156 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ملک میں روزآنہ اس وبا کے کیسز میں 1.1 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔

روس میں درج کیے گئے نئے کیسز میں 782 کیسز ماسکو صوبے سے اور 277 کیسز کھانٹی مانسی سوویت سے درج کیے گئے ہیں۔ ملک میں اس مہلک وائرس سے 93 مزید افراد کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 9166 ہو گئی ہے۔

وہیں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4343 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد یہاں اب تک اس وبا سے 403430 افراد شفایاب ہو چُکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ملک میں اب تک 1.93 کروڑ افراد کا کورونا ٹیسٹ ہو چکا ہے اور 297000 مشتبہ مریض نگرانی میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.