امریکی جیولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز 12.1 ڈگری عرض بلد اور 166.5 ڈگری مغربی طول بلد میں زمین کی سطح سے 125.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔
زلزلے سے فی الحال جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی کوئی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔