ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے - جاپان میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان کے شہر فوکوشیما میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 8:49 PM IST

جاپان کی موسمی سائنس ایجنسی کے مطابق زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 6.2 درج کی گئی اور اس کا مرکز سطح زمین سے 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 7بجکر 23منٹ پر محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تقریباً پانچ منٹ تک محسوس کیے گئے جبکہ کئی مقامات پر زلزلے کی شدت 7 تک ریکارڈ کی گئی، جھٹکے اتنے شدید تھے کہ 250کلومیٹر دور ٹوکیو میں بھی اس کی شدت محسوس کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.