ETV Bharat / international

شمال مغربی ارجنٹائن میں 6.1 شدت کا زلزلہ - northwestern Argentina

ای ایم ایس سی کے مطابق کے مطابق اس کا مرکز گہرائی میں واقع 112.4 میل کی دوری پر واقع تھا۔

6.1 magnitude earthquake in northwestern Argentina
شمال مغربی ارجنٹائن
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 2:29 PM IST

یوروپی بحیرہ روم کے سیسمولوجیکل سنٹر (ای ایم ایس سی) نے اتوار کے روز بتایا کہ ارجنٹائن کے شمال مغربی صوبے جوجوئی میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

ای ایم ایس سی کے مطابق زلزلے کی جھلک سلواڈور ڈی جوجوئی شہر سے 90.7 میل مغرب میں پر ریکارڈ کی گئی-

ای ایم ایس سی کے مطابق کے مطابق اس کا مرکز گہرائی میں واقع 112.4 میل کی دوری پر واقع تھا۔

متاثرین اور نقصان سے متعلق ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.