ETV Bharat / international

روس میں کورونا کے 5،475 نئے کیسز کی تصدیق - new cases of corona confirmed in Russia

نئے کیسز کے بعد روس میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 828،990 ہوگئی ہے اور کیسز یومیہ 0.7 فیصد کی شرح سے بڑھ رہے ہیں۔ اس دوران روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا کے 671 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جو کسی بھی علاقے میں درج کئے گئے معاملوں میں سب سے زائد ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 9:22 PM IST

روس میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے 5،475 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ 828،990 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے بدھ کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا روس کے 84 علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5،475 نئے کیسز درج کئے گئے ، جس میں سے 1،465 افراد میں کورونا وائرس کی کوئی علامت نہیں ہے۔

ان نئے کیسز کے بعد ملک میں اب کورونا متاثرین کی تعداد 828،990 ہوگئی ہے اور کیسز یومیہ 0.7 فیصد کی شرح سے بڑھ رہے ہیں۔ اس دوران روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا کے 671 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جو کسی بھی علاقے میں درج کئے گئے معاملوں میں سب سے زائد ہیں ۔ ماسک کے علاوہ سویوردلوکس علاقے میں 223 اور کھانتی مانسی علاقے میں 173 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 169 مریضوں کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13،673 ہوگئی ہے۔ اس سے ایک دن قبل ہی ملک میں 150 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ وہیں 8116 کورونا مریضوں کی صحت یابی کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 620،333 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.