ETV Bharat / international

ملائشیا میں 519 مشتبہ شدت پسند گرفتار - ملائشیا میں 519 مشتبہ شدت پسند گرفتار

ملائشیا میں دہشت گردانہ واقعات میں شامل رہے 519 مشتبہ لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ملائشیا میں 519 مشتبہ شدت پسند گرفتار
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 2:05 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:53 AM IST

وزیر داخلہ ایم یاسین نے بتایا کہ یہ گرفتاریاں اس سال جولائی تک کی ہے۔
انہوں نے گرفتار دہشت گردوں کی تفصیل دینےسے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان میں ملائشیائی اور غیر ملکی شہری شامل ہیں۔

ملائشیا میں 519 مشتبہ شدت پسند گرفتار
ملائشیا میں 519 مشتبہ شدت پسند گرفتار
سی این اے نے مسٹر یاسین کے حوالے سے کہا کہ ان لوگوں کو ایسی سرگرمیوں میں شامل پایا گیا، جنہیں ہم مجرمانہ قوانین کے ضمن میں دہشت گردی مانتےہیں۔انہوں نے کہا،’’ان لوگوں کو موجودہ قوانین کے نفاذ کےتحت حراست میں لیاگیا ہے،جن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 2015 (پیٹا) یا سیکیورٹی جرائم (خصوصی اقدامات) ایکٹ 2012 (سوسما)شامل ہیں۔‘‘مسٹر یاسین نے پولیس ریکارڈ کے حوالے سے کہا کہ گرفتار لوگوں میں کچھ کو قصوروار بھی ٹھہرایا جاچکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:53 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.