ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ کے کیرمادیک میں زلزلہ

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 9:38 AM IST

نیوزی لینڈ کے جزیرہ نما کیرمادیک میں 5.1 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

5.1-magnitude quake hits Kermadec Islands region
نیوزی لینڈ کے ایک جزیرے میں زلزلہ

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ جمعہ کے روز گرین وچ مین ٹائم زون (ایم جی ٹی) 0120 پر 5.1 کی شدت کے زلزلے سے جزیرہ نما کیرمادیک کے علاقے میں بڑے پیمانے پر زلزلہ آیا ہے۔

ابتدائی طور پر یہ طے کیا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز 31.4319 ڈگری جنوب طول البلد اور 177.9175 ڈگری مغرب طول البلد پر ہے جس کی گہرائی 10.0 کلومیٹر ہے۔ تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: صدرِ یوکرائن نے منایا بچوں کے ساتھ نیا برس

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ جنوب مغربی بحر الکاہل کا ایک آزاد ملک ہے۔

جغرافیائی حساب سے یہ ملک دو بڑے زمینی ٹکڑوں پر مشتمل ہے؛ شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ۔ ان دو مرکزی جزیروں کے علاوہ 600 دیگر چھوٹے جزائر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.