ETV Bharat / international

جاپان کے ہونشو جزیرے پر زلزلہ کے شدید جھٹکے

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 12:08 PM IST

موسمیات ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز صوبہ فوکوئی میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

جاپان کے ہونشو جزیرے پر زلزلہ کے شدید جھٹکے
جاپان کے ہونشو جزیرے پر زلزلہ کے شدید جھٹکے

جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہونشو کے مغربی حصے میں جمعہ کو زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جاپان کی موسمیات ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز صوبہ فوکوئی میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ زلزلہ سے کسی نقصان کے بارے میں بھی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.