کورونا وائرس پر مرکز نے بدھ کو بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 115 اموات سامنے آئی ہیں جس سے مرنے والون کی تعداد بڑھکر 17,414ہوگئی ۔
اس دوران کورونا سے 5,464 لوگ صحتیاب ہوئے ہیں جس سے اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 8,21,169 ہوگئی ہے۔
شوکوتکا ریبپلیکن میں کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے جبکہ ماسکو میں 625 ،سینٹ پیٹرسبرگ سے 189 اور ماسکو علاقے سے 158 معاملے سامنے آئے ہیں۔