ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا کے 482 نئے کیسز

پاکستان کا جنوبی سندھ علاقہ کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ یہاں کورونا انفیکشن کے تقریباً 470,175 کیسز پائے گئے جبکہ مشرقی پنجاب میں 440,259 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

482 new coronavirus cases reported in Pakistan

author img

By

Published : Nov 1, 2021, 2:39 PM IST

پاکستان میں اتوار کےروز کورونا وائرس کے انفیکشن کے 482 نئے کیسز سامنے آئے اور چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر کو بتایا کہ پاکستان میں اب تک 20,839,791 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیےجا چکے ہیں جن میں سے 1,273,560 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اب تک ملک میں تقریباً 1,222,559 افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں تقریباً 22545 کورونا متاثرین زیر علاج ہیں جبکہ 1338 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این سی او سی نے کہا کہ اتوار کے روز وباء سے چھ افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 28,456 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لیے پاکستان میں احتجاج جاری

پاکستان کا جنوبی سندھ علاقہ کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ یہاں کورونا انفیکشن کے تقریباً 470,175 کیسز پائے گئے جبکہ مشرقی پنجاب میں 440,259 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.