ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 46 نئے معاملے - لیاؤننگ صوبے نیوز

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 46 نئے معاملے اور 68 بغیر علامات کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

چین میں کورونا کے 46 نئے معاملے
چین میں کورونا کے 46 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 12:18 PM IST

ملک کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ سنیچر کو 34 معاملے اور 74 بغیر علامات والے معاملے سامنے آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکی: ایا صوفیا پوری دنیا میں موضوع بحث کیوں بنا ہوا ہے؟

کمیشن کے مطابق خودمختار علاقہ شن جیانگ اوئیگر میں 22 اور لیاؤننگ صوبے میں 13 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 11 معاملے باہر سے آئے لوگوں کے ہیں۔

چین میں کورونا کے تصدیق شدہ معاملوں کی تعداد 83830 ہے اور ابھی تک 4634 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.