ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 40 نئے معاملے - چین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 84367 ہوگئی ہے

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے اہم مقام سمجھے جانے والے ملک چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

40 new cases of corona in china
چین میں کورونا کے 40 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 12:02 PM IST

قومی صحت کمیشن نے معمول کی رپورٹ میں بتایا کہ نئے معاملوں میں 32 ملک کے ہیں جبکہ 8 معاملوں کا تعلق باہر سے آنے والے لوگوں سے ہے۔ گھریلو معاملوں میں 27 بیجنگ سے اور 4 ہوبئی اور سچوان صوبے سے ایک معاملہ ہے۔ اس مدت میں کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ البتہ سات مریضوں کو صحت مند ہونے کے بعد ہسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

سنتوش جھا بیلجیم میں بھارت کے سفیر مقرر

چین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 84367 ہوگئی ہے جبکہ اس بیماری سے یہاں اب تک 4638 لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔

امریکہ اور چین کے درمیان خراب رشتوں کے لیے چینی حکومت ذمہ دار: ٹرمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.