ETV Bharat / international

Coronavirus malaysia Cases:ملائیشیا میں کورونا کے 3856 نئے معاملے

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 10:57 AM IST

وزارت صحت کے مطابق اتوار کی نصف رات تک درج کئے گئے نئے معاملوں میں سے 492 کا تعلق بیرون ملک سے آنے والے افراد سے ہے۔ وہیں 3364 معاملے مقامی انفیکشن کے ہیں۔ ملک میں اس وبا کی وجہ سے مزید نو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 31,892 ہو گئی ہے۔Covid-19 pandemic in Malaysia

کورونا
کورونا

ملائیشیا میں کورونا وائرس کے 3856 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس کے بعد اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 28,32,945 ہو گئی ہے۔Covid-19 pandemic in Malaysia

وزارت صحت کے مطابق اتوار کی نصف رات تک درج کئے گئے نئے معاملوں میں سے 492 کا تعلق بیرون ملک سے آنے والے افراد سے ہے۔ وہیں 3364 معاملے مقامی انفیکشن کے ہیں۔ ملک میں اس وبا کی وجہ سے مزید نو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 31,892 ہو گئی ہے۔ یہاں اس عرصے کے دوران 2814 لوگ صحت ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد 27 لاکھ 55 ہزار 933 ہو گئی ہے

مزید پڑھیں:Corona Death in Malaysia: ملیشیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز

ملائیشیا میں اس وقت کورونا کے 45120 زیر علاج معاملے ہیں جن میں سے 143 افراد آئی سی یو میں زیر علاج ہیں جب کہ 53 افراد کو آکسیجن کی ضرورت ہے۔

یہاں اتوار کو 131,168 لوگوں کو ویکسین کی خوراک دی گئی۔ یہاں 79.8 فیصد آبادی کو کم از کم ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے، 78.7 فیصد آبادی کو دونوں خوراکیں دی گئی ہیں اور 32.8 فیصد آبادی کو بوسٹر ڈوز دی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.