ETV Bharat / international

چین سے 316بنگلہ دیشی شہریوں کی وطن واپسی - بنگلہ دیش ایئر لائن

کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بنے چین کے ہوبیئ صوبہ سے 316بنگلہ دیشی شہری وطن واپس آگئےہیں۔

coronavirusi
coronavirusi
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 7:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:36 PM IST

بنگلہ دیش ایئر لائن کی ایک خصوصی فلائٹ صبح تقریبا 11بجکر 53منٹ پر حضرت شاہ جلال ایئرپورٹ پہنچی۔ جس میں چین سے مسافر آئے تھے اور اس خصوصی طیارہ سے آئے سبھی مسافروں کو علیحدہ رکھا گیا ہے۔

اس سے قبل جمعرات کو ایئرپورٹ پر ایک میڈیکل افسر نے بتایا 'حفاظتی اسباب کی بنا پر ان مسافروں کو حج کیمپ لے جایا گیا ہے'۔

مزید پڑھیے:-
دہلی میں مظاہرین پر 48 گھنٹے کے اندر دوسری فائرنگ
بجٹ 2020 کے اہم نکات

حکومت کا کہنا ہے 'کیمپ میں وزارت صحت کی ایک ٹیم روزانہ انکی صحت کا معائنہ کرے گی۔ حکومت کیمپ میں رہ رہے لوگوں کے علاج کا پورا خرچ برداشت کرے گی اور بنگلہ دیشی فوج اور پولیس افسران انھیں سکیورٹی فراہم کریں گے۔

حکومت نے مسافروں کے خاندان سے روزانہ کیمپ آکر ان کی صحت کی صورتحال معلوم کرنے کی گزارش کی ہے۔ خاندان کے افراد ہیلپ لائن نمر کے ذریعہ انکی صحت کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے:-
عام بجٹ 2020: کانگریس کی پریس کانفرنس
ایم ایس ایم ایز: نقد رقم کی قلت کا مسئلہ حل

Intro:Body:

InternationalPosted at: Feb 1 2020 6:58PM

چین سے 316بنگلہ دیشی شہریوں کی وطن واپسی

ڈھاکہ ،یکم فروری (یواین آئی)کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بنے چین کے ہوبیئ صوبہ سے سنیچر کو 316بنگلہ دیشی شہری وطن واپس آگئے ۔

بنگلہ دیش ایئر لائن کی ایک خصوصی فلائٹ صبح تقریبا 11بجکر 53منٹ پر حضرت شاہ جلال ایئرپورٹ پہنچی ۔چین سے خصوصی طیارہ سے آئے سبھی مسافروں کو علیحدہ رکھاگیاہے ۔

اس سے قبل جمعرات کو ایئرپورٹ پر ایک میڈیکل افسر نے یواین آئی کو بتایاکہ حفاظتی اسباب کی بناپر ان مسافروں کو حج کیمپ لے جایاگیاہے ۔

کیمپ میں وزارت صحت کی ایک ٹیم روزآنہ انکی صحت کا معائنہ کرے گی ۔بنگلہ دیش حکومت کیمپ میں رہ رہے لوگوں کے علاج کاپورا خرچ برداشت کرے گی اور بنگلہ دیشی فوج اور پولیس افسران انھیں سکیورٹی فراہم کریں گے ۔حکومت نے مسافروں کے خاندان سے روزآنہ کیمپ آکر ان کی صحت کی صورتحال معلوم کرنے کی گزارش کی ہے ۔

خاندان کے افراد ہیلپ لائن نمر کے ذریعہ انکی صحت کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں ۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.